فهرس الكتاب

الصفحة 1964 من 4341

کتاب: نکاح سے متعلق احکام و مسائل

باب: احرام کی حالت میں نکاح کرنا

1964 حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ قَالَ: حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ آدَمَ قَالَ: حَدَّثَنَا جَرِيرُ بْنُ حَازِمٍ قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو فَزَارَةَ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ الْأَصَمِّ قَالَ: حَدَّثَتْنِي مَيْمُونَةُ بِنْتُ الْحَارِثِ، «أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تَزَوَّجَهَا وَهُوَ حَلَالٌ» قَالَ: «وَكَانَتْ خَالَتِي وَخَالَةَ ابْنِ عَبَّاسٍ»

حضرت یزید بن اصم ؓ سے روایت ہے، انہوں نے فرمایا: مجھ سے ام المومنین حضرت میمونہ بنت حارث ؓا نے بیان فرمایا کہ جب رسول اللہ ﷺ نے ان سے نکاح کیا تو آپ ﷺ حلال تھے (احرام کی حالت میں نہیں تھے۔)

حضرت یزید بن اصم ؓ نے فرمایا: حضرت میمونہ ؓا میری بھی خالہ تھیں اور حضرت عبداللہ بن عباس ؓ کی بھی خالہ تھیں۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت