فهرس الكتاب

الصفحة 3182 من 4341

کتاب: ذبیحہ سے متعلق احکام ومسائل

باب: عورت کا ذبح کیا ہوا جانور(کھانے میں کوئی حرج نہیں)

3182 حَدَّثَنَا هَنَّادُ بْنُ السَّرِيِّ قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدَةُ بْنُ سُلَيْمَانَ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ كَعْبِ بْنِ مَالِكٍ، عَنْ أَبِيهِ، أَنَّ امْرَأَةً ذَبَحَتْ شَاةً بِحَجَرٍ، فَذُكِرَ ذَلِكَ لِرَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ «فَلَمْ يَرَ، بِهِ بَأْسًا»

حضرت کعب بن مالک ؓ سے روایت ہے کہ ایک عورت نے پتھر کے ساتھ بکری ذبح کرلی ۔ یہ بات رسول اللہ ﷺ کی خدمت میں عرض کی گئی تو آپ نے اس میں کوئی حرج نہیں سمجھا ۔

1۔عورت کا ذبح کرنا مکروہ نہیں۔

2۔تیز نوک یا دھار والے پتھر سے ذبح کرنا درست ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت