فهرس الكتاب

الصفحة 4211 من 4341

کتاب: زہد سے متعلق احکام و مسائل

باب: ظلم وزیادتی کا بیان

4211 حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ الْحَسَنِ الْمَرْوَزِيُّ أَنْبَأَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْمُبَارَكِ وَابْنُ عُلَيَّةَ عَنْ عُيَيْنَةَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي بَكْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَا مِنْ ذَنْبٍ أَجْدَرُ أَنْ يُعَجِّلَ اللَّهُ لِصَاحِبِهِ الْعُقُوبَةَ فِي الدُّنْيَا مَعَ مَا يَدَّخِرُ لَهُ فِي الْآخِرَةِ مِنْ الْبَغْيِ وَقَطِيعَةِ الرَّحِمِ

حضرتابو بکر ہ (نفیع بن حا رث ثقفی ) ؓ سے روا یت ہے رسول اللہ ﷺ نے فر یا زیا دتی اور قطع رحمی سے بڑھ کر کو ئی گنا ہ ایسا نہیں جس کی سزا اللہ تعا لی دنیا میں بھی جلدی دے دیتا ہے جب کہ اس کے سا تھ اس کے لئے آ خر ت کا عذا ب بھی سنھبا ل رکھتا ہے ۔

1۔ ظلم و زیادتی مسے پرہیز کرنا انتہائی ضروری ہے کیونکہ اسلام کی اہم خوبی عدل اور رحم ہے۔

2۔ظلم اور رشتہ داروں سے بدسلوکی کی سزا دنیا میں بھی ملتی ہے اورآخرت میں بھی خواہ ظلم کسی انسان پر کیا جائے یا کسی حیوان پر۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت