فهرس الكتاب

الصفحة 2290 من 4341

کتاب: تجارت سے متعلق احکام ومسائل

باب: آدمی کا اپنی اولاد کےمال سے کیا حصہ ہے ؟

2290 حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي زَائِدَةَ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ عُمَارَةَ بْنِ عُمَيْرٍ عَنْ عَمَّتِهِ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّ أَطْيَبَ مَا أَكَلْتُمْ مِنْ كَسْبِكُمْ وَإِنَّ أَوْلَادَكُمْ مِنْ كَسْبِكُمْ

حضرت عائشہ ؓا سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: تمہارا بہترین کھانا وہ ہے جو تمہاری کمائی سے (حاصل ) ہو۔ اور تمہاری اولاد بھی تمہاری کمائی ہے۔

دیکھیے ' حدیث:2137کے فوائد۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت