3427 حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ قَالَ: حَدَّثَنَا دَاوُدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، عَنْ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ مُحَمَّدٍ، عَنِ الْحَارِثِ بْنِ أَبِي ذُبَابٍ، عَنْ عَمِّهِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِذَا شَرِبَ أَحَدُكُمْ، فَلَا يَتَنَفَّسْ فِي الْإِنَاءِ، فَإِذَا أَرَادَ أَنْ يَعُودَ، فَلْيُنَحِّ الْإِنَاءَ، ثُمَّ لِيَعُدْ إِنْ كَانَ يُرِيدُ»
حضرت ابو ہریرہ ؓسے روایت ہے' رسو ل اللہ نے فر یا: '' جب کو ئی شخص (پانی وغیرہ ) پیےتو اسے برتن میں سا نس نہیں لینا چاہیے ۔ اگر دو بارہ پینے چا ہے تو برتن ( منہ سے ) ہٹا ئے ' پھر چا ہے تو دوبارہ ( مزید ) پی لے ۔''