3250 حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ مَهْدِيٍّ قَالَ: أَنْبَأَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ قَالَ: أَنْبَأَنَا عُمَرُ بْنُ زَيْدٍ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ، عَنْ جَابِرٍ، قَالَ: «نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، عَنْ أَكْلِ الْهِرَّةِ، وَثَمَنِهَا»
حضرت جابر ؓ سے روایت ہے، انہوں نے فرمایا: رسول اللہﷺ نے بلی کو اور اس کی قیمت کوکھانے سے منع فرمایا ۔
بلی ،کچلی والا جانور ہے لہٰذا یہ حرام ہے ۔ کچلی کی وضاحت کےلیے دیکھیے فوائد حدیث:3232۔