فهرس الكتاب

الصفحة 1313 من 4341

کتاب: نماز کی اقامت اور اس کا طریقہ

باب: بارش کی وجہ سے مسجد میں عید کی نماز ادا کرنے کا بیان

1313 حَدَّثَنَا الْعَبَّاسُ بْنُ عُثْمَانَ الدِّمَشْقِيُّ حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ حَدَّثَنَا عِيسَى بْنُ عَبْدِ الْأَعْلَى بْنِ أَبِي فَرْوَةَ قَالَ سَمِعْتُ أَبَا يَحْيَى عُبَيْدَ اللَّهِ التَّيْمِيَّ يُحَدِّثُ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ أَصَابَ النَّاسَ مَطَرٌ فِي يَوْمِ عِيدٍ عَلَى عَهْدِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَصَلَّى بِهِمْ فِي الْمَسْجِدِ

سیدنا ابو ہریرہ ؓ سے روایت ہے انہوں نے فرمایا: رسول اللہ ﷺ کے زمانے میں ( ایک دفعہ ) عید کے دن بارش ہوگئی تو آپ نے مسجد میں نماز (عید ) پڑھائی۔

یہ روایت معنا صحیح ہے۔یعنی مسئلہ اسی طرح ہے۔کے عید کھلے میدان میں پڑھنا افضل ہے۔تاہم اگر کوئ ایسی مجبوری ہو کہ باہر عید پرھانا نا ممکن ہو تو مسجد میں پڑھنا جائز ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت