1312 حَدَّثَنَا جُبَارَةُ بْنُ الْمُغَلِّسِ حَدَّثَنَا مِنْدَلُ بْنُ عَلِيٍّ عَنْ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ عُمَرَ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ اجْتَمَعَ عِيدَانِ عَلَى عَهْدِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَصَلَّى بِالنَّاسِ ثُمَّ قَالَ مَنْ شَاءَ أَنْ يَأْتِيَ الْجُمُعَةَ فَلْيَأْتِهَا وَمَنْ شَاءَ أَنْ يَتَخَلَّفَ فَلْيَتَخَلَّفْ
سیدنا عبداللہ بن عمر ؓ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: رسول اللہ ﷺ کے زمانے میں دو عیدیں ( ایک دن میں) جمع ہوگئیں۔ آپ ﷺ نے لوگوں کو ( عید کی) نماز پڑھائی پھر فرمایا: ''جو شخص جمعے کی نماز میں آنا چاہے آجائے جو پیچھے رہنا چاہے پیچھے رہ جائے۔''