3228 حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ عَبْدِ الْحَمِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، عَنْ أُمِّ شَرِيكٍ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «أَمَرَهَا، بِقَتْلِ الْأَوْزَاغِ»
حضرت ام شریک انصاریہ ؓا سے روایت ہے کہ نبیﷺ نے انہیں چھپکلیوں کو مارنے کا حکم دیا۔
وزع کا ترجمہ علماء نے گرگٹ اور بعض نے چھپکلی کیا ہے ۔ دوسرا ترجمہ زیادہ صحیح ہے ۔