فهرس الكتاب
الصفحة 2769 من 4341
2769 حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الصَّبَّاحِ أَنْبَأَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُحَمَّدٍ عَنْ صَالِحِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ زَائِدَةَ عَنْ عُمَرَ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ عَنْ عُقْبَةَ بْنِ عَامِرٍ الْجُهَنِيِّ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَحِمَ اللَّهُ حَارِسَ الْحَرَسِ
حضرت عقبہ بن عامر حہنیؓ سےر ورایت ہے رسول اللہﷺ نے فرمایا: اللہ تعالی محافظوں ( مسلمانوں کا دفاع کرنے والے مجاہدین) کا پہرہ دینے والے پر رحمت فرمائے۔
حجم الخط: