2770 حَدَّثَنَا عِيسَى بْنُ يُونُسَ الرَّمْلِيُّ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ شُعَيْبِ بْنِ شَابُورَ عَنْ سَعِيدِ بْنِ خَالِدِ بْنِ أَبِي الطَّوِيلِ قَالَ سَمِعْتُ أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ يَقُولُ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ حَرَسُ لَيْلَةٍ فِي سَبِيلِ اللَّهِ أَفْضَلُ مِنْ صِيَامِ رَجُلٍ وَقِيَامِهِ فِي أَهْلِهِ أَلْفَ سَنَةٍ السَّنَةُ ثَلَاثُ مِائَةٍ وَسِتُّونَ يَوْمًا وَالْيَوْمُ كَأَلْفِ سَنَةٍ
حضرت انس بن مالک ؓ بیان کرتے ہیں کہ میں نے رسول اللہﷺ سے سنا، آپ فرمارہے تھے: اللہ کی راہ میں ایک رات پہرہ دینا گھر میں ایک ہزار سال تک روزے رکھنے اور قیام کرنے سے افضل ہے جب کہ ہر سال تین سوساٹھ دن کاہو اور ہر دن ہزار سال کے برابر ہو۔