فهرس الكتاب
الصفحة 3628 من 4341
3628 حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ عَنْ أَبِي إِسْحَقَ عَنْ أَبِي جُحَيْفَةَ قَالَ رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ هَذِهِ مِنْهُ بَيْضَاءُ يَعْنِي عَنْفَقَتَهُ
حضرت ابوجحیفہ وہب بن عبداللہ سوائی ؓ سے روایت ہے ، انہوں نے فرمایا:میں نے رسول اللہ ﷺ کو دیکھا کہ آپ کے یہ بال سفید تھے ۔ ان کا اشارہ نچلے ہونٹ اور ٹھوڑی کے درمیان کے بالوں کی طرف تھا ۔
حجم الخط: