3629 حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ الْحَارِثِ وَابْنُ أَبِي عَدِيٍّ عَنْ حُمَيْدٍ قَالَ سُئِلَ أَنَسُ بْنُ مَالِكٍ أَخَضَبَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِنَّهُ لَمْ يَرَ مِنْ الشَّيْبِ إِلَّا نَحْوَ سَبْعَةَ عَشَرَ أَوْ عِشْرِينَ شَعَرَةً فِي مُقَدَّمِ لِحْيَتِهِ
حضرت حمید ؓ سے روایت ہے ، وہ بیان کرتے ہیں کہ حضرت انس بن مالک ؓ سے دریافت کیا گیا:کیا رسول اللہ ﷺ نے خضاب لگایا تھا ؟ انہوں نے فرمایا:نبی ﷺ کے بال سفید نہیں ہوئے، صرف ڈاڑھی کے اگلے حصے میں سترہ یا بیس بال سفید تھے ۔