باب: زمین بیچتے وقت شریک کو اطلاع دینا
2492 حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ وَمُحَمَّدُ بْنُ الصَّبَّاحِ قَالَا حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ عَنْ جَابِرٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ كَانَتْ لَهُ نَخْلٌ أَوْ أَرْضٌ فَلَا يَبِيعُهَا حَتَّى يَعْرِضَهَا عَلَى شَرِيكِهِ
حضرت جابر ؓ سے روایت ہے، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: جس کا کھجوروں کا باغ ہو یا زمین ہو تو وہ اسے نہ بیچے جب تک اپنے شریک کو پیش کش نہ کرے۔