فهرس الكتاب
الصفحة 2673 من 4341
2673 حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْعَجْمَاءُ جَرْحُهَا جُبَارٌ وَالْمَعْدِنُ جُبَارٌ وَالْبِئْرُ جُبَارٌ
ابو ہریرہ ؓ سے روایت ہے رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ''چوپائے کا پہنچایا ہوا زخم ہدر ( رائیگاں) ہے۔ اور کان ( میں گر کر آنے والا زخم) ہدر ہے اور کنواں ہدر ہے۔''
حجم الخط: