3405 حَدَّثَنَا عَبْدُ الْحَمِيدِ بْنُ بَيَانٍ الْوَاسِطِيُّ قَالَ: حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ يُوسُفَ، عَنْ شَرِيكٍ، عَنْ سِمَاكٍ، عَنِ الْقَاسِمِ بْنِ مُخَيْمِرَةَ، عَنِ ابْنِ بُرَيْدَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «كُنْتُ نَهَيْتُكُمْ عَنِ الْأَوْعِيَةِ، فَانْتَبِذُوا فِيهِ، وَاجْتَنِبُوا كُلَّ مُسْكِرٍ»
حضرت عبد اللہ بن بر یدہ ؓ اپنے والد (حضرت بریدہ بن حصیب اسلمی ) ؓ سے روایت کرتے ہیں کے نبیﷺ نےفر یا: میں نےتمھیں کچھ برتنو ں سے منع کیا تھا ' اب ان میں نبیذ بنا لیا کرو ' اور ہر نشہ آ ور مشر وب سے پر ہیز کر و ۔''