3404 حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، وَالْعَبَّاسُ بْنُ عَبْدِ الْعَظِيمِ الْعَنْبَرِيُّ، قَالَا: حَدَّثَنَا شَبَابَةُ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ بُكَيْرِ بْنِ عَطَاءٍ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ يَعْمَرَ، قَالَ: «نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، عَنِ الدُّبَّاءِ، وَالْحَنْتَمِ»
حضرت عبدالرحمٰن بن یعمر ( دیلی ) ؓ سے روایت ہے 'انھوں نے فر یا: رسول اللہ ﷺ نے کدو سے بنے ہوئے برتن اور روغنی گھڑے ( میں نبیذ بنانے ) سے منع فر یا ۔