فهرس الكتاب

الصفحة 3403 من 4341

کتاب: مشروبات سے متعلق احکام ومسائل

باب:(شراب کے)برتنوں میں نبیذ بنانے کی ممانعت کا بیان

3403 حَدَّثَنَا نَصْرُ بْنُ عَلِيٍّ قَالَ: حَدَّثَنَا أَبِي، عَنِ الْمُثَنَّى بْنِ سَعِيدٍ، عَنْ أَبِي الْمُتَوَكِّلِ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ، قَالَ: «نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، عَنِ الشُّرْبِ فِي الْحَنْتَمِ، وَالدُّبَّاءِ، وَالنَّقِيرِ»

حضرت ابو سعید خد ری ؓ سے رو ایت ہے 'انھوں نے فر یا: رسو ل اللہ ﷺ نےروغنی گھڑے میں ' کدو سے بنےہوئے برتن میں اور لکڑ ی سے بنے ہوئے میں پینے سے منع فر یا۔

اس ممانعت کی حکمت بیان کی جاچکی ہے۔چنانچہ بعد میں جب مسلمانوں کے دلوں میں شراب کی نفرت پختہ ہوگئی تو اللہ کے رسولﷺ نے ان برتنوں کے استعمال کی اجازت دے دی لیکن تنبیہ فرمادی کہ نشہ آور مشروب سے پرہیز لازم ہے جیسا کہ اگلے باب میں مذکور ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت