3534 حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدَةُ بْنُ سُلَيْمَانَ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ: «أَمَرَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِقَتْلِ ذِي الطُّفْيَتَيْنِ، فَإِنَّهُ يَلْتَمِسُ الْبَصَرَ، وَيُصِيبُ الْحَبَلَ» يَعْنِي حَيَّةً خَبِيثَةً
حضرت عائشہ ؓا سے روایت ہے ،انہوں نے فرمایا: نبی ﷺ نے دودھاریوں والے سانپ کو قتل کرنے کا حکم دیا کیونکہ وہ بینائی ضائع کردیتا ہے او رحمل کو نقصان پہنچاتا ہے ۔
(دھاریوں والےسے ) مراد ایک برا سانٹ ہے ۔