2898 حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا وَكِيعٌ حَدَّثَنَا الْأَعْمَشُ عَنْ أَبِي صَالِحٍ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا تُسَافِرُ الْمَرْأَةُ سَفَرًا ثَلَاثَةَ أَيَّامٍ فَصَاعِدًا إِلَّا مَعَ أَبِيهَا أَوْ أَخِيهَا أَوْ ابْنِهَا أَوْ زَوْجِهَا أَوْ ذِي مَحْرَمٍ
حضرت ابو سعید خدری رضی االلہ عنہ سے روایت ہے'رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:''کوئی عورت تین دن یا زیادہ کا سفر نہ کرے مگر اپنے باپ 'بھائی'بیٹے 'خاوند یا کسی اور محرم کی معیت میں۔''