443 حَدَّثَنَا سُوَيْدُ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ زَكَرِيَّا بْنِ أَبِي زَائِدَةَ عَنْ شُعْبَةَ عَنْ حَبِيبِ بْنِ زَيْدٍ عَنْ عَبَّادِ بْنِ تَمِيمٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ زَيْدٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْأُذُنَانِ مِنْ الرَّأْسِ
سیدنا عبداللہ بن زید ؓ سے روایت ہے، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:'' کان سر میں شامل ہیں
1۔حدیث کا مطلب یہ ہے کہ جس طرح سر کا مسح کیا جاتا ہےکانون کا بھی کیا جائے۔یہ چہرے کےساتھ دھونے کے حکم میں شامل نہیں ہیں،اس لیے چہرہ دھوتے وقت کان نہ ھوئے جائیں۔
2۔جو پانی سر کے مسح کے لیے لیا ہے اسی سے کانوں کا مسح کرلیا جائے یعنی کانون کے مسح کے لیے نیا پانی ضروری نہیں ۔