3373 حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ نُمَيْرٍ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «مَنْ شَرِبَ الْخَمْرَ فِي الدُّنْيَا، لَمْ يَشْرَبْهَا فِي الْآخِرَةِ، إِلَّا أَنْ يَتُوبَ»
حضرت عبد اللہ بن عمر ؓ سے روایت ہے 'رسول اللہ ﷺنے فرمایا:جو شخص دنیا میں شراب پیئے گا ' وہ آخرت میں نہیں پی سکے گا 'سوائے اس صورت کے کہ وہ (شراب نوشی سے) توبہ کر لے۔''