فهرس الكتاب

الصفحة 3374 من 4341

کتاب: مشروبات سے متعلق احکام ومسائل

باب: جو شخص دنیا میں شراب پیے وہ آخرت میں(جنت کی شراب )نہیں پی سکے گا

3374 حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ قَالَ: حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ حَمْزَةَ، قَالَ: حَدَّثَنِي زَيْدُ بْنُ وَاقِدٍ، أَنَّ خَالِدَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ حُسَيْنٍ، حَدَّثَهُ قَالَ: حَدَّثَنِي أَبُو هُرَيْرَةَ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «مَنْ شَرِبَ الْخَمْرَ فِي الدُّنْيَا، لَمْ يَشْرَبْهَا فِي الْآخِرَةِ»

حضرت ابو ہریرہ ؓ سے روایت ہے 'وسول اللہ ﷺنے فر یا:جو شخص دنیا میں شراب پیئے گا وہ آخرت میں نہیں پی سکے گا۔''

1۔ انسان گناہوں کی وجہ سے جنت کی بعض نعمتوں سے محروم ہو سکتا ہے اگرچہ اس کے دوسرے گناہ معاف کرکے اسے جنت میں داخل کر دیا جائے ۔

2۔ سچی توبہ سےکبیرہ گناہ بھی معاف ہو جاتے ہیں۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت