فهرس الكتاب

الصفحة 2502 من 4341

کتاب: گم شدہ چیز ملنے سے متعلق احکام ومسائل

باب: گم شدہ اونٹ ' گائے اور بکری کاحکم

2502 حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ عَنْ حُمَيْدٍ الطَّوِيلِ عَنْ الْحَسَنِ عَنْ مُطَرِّفِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الشِّخِّيرِ عَنْ أَبِيهِ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ضَالَّةُ الْمُسْلِمِ حَرَقُ النَّارِ

حضرت عبداللہ بن شخیر عامری ؓ سے روایت ہے، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: مومن کا گم شدہ جانور (جہنم کی) آگ کا شعلہ ہے۔

[ضالۃ] سےمراد وہ جانور ہے جو اپنے ریوڑ سے الگ ہو کر گم ہوگیا اورمعلوم نہ ہو کہ کس کا ہے ۔ اس پر قبضہ کرنا جائز نہیں ۔

2۔ بے جان چیز (مثلًا:رقم وغیرہ) گری پڑی مل جائے تواسے (لقطہ] کہتےہیں ۔ اس کابیان اگلے باب میں آرہا ہے ۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت