2935 حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلٍ عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي زِيَادٍ عَنْ مُجَاهِدٍ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ كُنَّا مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَنَحْنُ مُحْرِمُونَ فَإِذَا لَقِيَنَا الرَّاكِبُ أَسْدَلْنَا ثِيَابَنَا مِنْ فَوْقِ رُءُوسِنَا فَإِذَا جَاوَزَنَا رَفَعْنَاهَا.
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ إِدْرِيسَ عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي زِيَادٍ عَنْ مُجَاهِدٍ عَنْ عَائِشَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِنَحْوِهِ.
حضرت عائشہ ؓا سے روایت ہے'انہوں نے فر یا:ہم لوگ نبی ﷺکے ساتھ تھے اور ہم نے احرام باند ھا ہوا تھا ۔جب ہمیں کو ئی سوار نظر آتا تو ہم اپنے سروں سے کپڑے (چہرےپر) لٹکا لیتیں۔اور جب وہ گزر جاتا ' کپڑااٹھا لیتیں۔
امام ابن ماجہ ؓ نے علی بن محمدکی سند سے یہ روایت بھی نبی ﷺسے سابقہ کے ہم معنی بیان کی ہے۔