فهرس الكتاب

الصفحة 3412 من 4341

کتاب: مشروبات سے متعلق احکام ومسائل

باب: برتن ڈھانپ کر رکھنا چاہیے

3412 حَدَّثَنَا عِصْمَةُ بْنُ الْفَضْلِ قَالَ: حَدَّثَنَا حَرَمِيُّ بْنُ عُمَارَةَ بْنِ أَبِي حَفْصَةَ قَالَ: حَدَّثَنَا حَرِيشُ بْنُ خِرِّيتٍ قَالَ: أَنْبَأَنَا ابْنُ أَبِي مُلَيْكَةَ، عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ: «كُنْتُ أَصْنَعُ لِرَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ثَلَاثَةَ آنِيَةٍ مِنَ اللَّيْلِ مُخَمَّرَةً، إِنَاءً لِطَهُورِهِ، وَإِنَاءً لِسِوَاكِهِ، وَإِنَاءً لِشَرَابِهِ»

حضرت عائشہ ؓ سے روایت ہے ' انھوں نے فر یا: میں رات کو رسول اللہ ﷺ کے لئے ( پا نی کے ) بر تن ڈھا نپ کر رکھتی تھی ۔ ایک برتن آ پ کے استنجا کے لیے ' ایک برتن آپ کی مسواک ( اور وضو ) کے لیے اور ایک برتن آپ کے پینے کے لیے ۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت