3411 حَدَّثَنَا عَبْدُ الْحَمِيدِ بْنُ بَيَانٍ الْوَاسِطِيُّ قَالَ: حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، عَنْ سُهَيْلٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: «أَمَرَنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، بِتَغْطِيَةِ الْإِنَاءِ، وَإِيكَاءِ السِّقَاءِ، وَإِكْفَاءِ الْإِنَاءِ»
حضرت ابو ہریرہ ؓ سے روایت ہے انھوں نے فر یا: رسول اللہ ﷺنے ہمیں برتن ڈھا نپنے کا ' مشک کا منہ باند ھنے کا اور برتن او ند ھے کر کےرکھنےکا حکم دیا ۔
خالی چھوٹا برتن الٹا کر کے رکھنے سے مذکورہ بالا مقصد حاصل ہوجاتا ہے۔جب برتن میں کوئی چیز موجود ہویابرتن بڑا ہو تو اسے ڈھانپ دینا چاہیے۔