فهرس الكتاب

الصفحة 3419 من 4341

کتاب: مشروبات سے متعلق احکام ومسائل

باب: مشک کے منہ کو اوپر کی طرف موڑ کر اندر کی جانب سے پانی پینا

3419 حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو عَامِرٍ قَالَ: حَدَّثَنَا زَمْعَةُ بْنُ صَالِحٍ، عَنْ سَلَمَةَ بْنِ وَهْرَامَ، عَنْ عِكْرِمَةَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: «نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، عَنِ اخْتِنَاثِ الْأَسْقِيَةِ وَإِنَّ رَجُلًا بَعْدَ مَا نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ ذَلِكَ، قَامَ مِنَ اللَّيْلِ إِلَى سِقَاءٍ، فَاخْتَنَثَهُ، فَخَرَجَتْ عَلَيْهِ مِنْهُ حَيَّةٌ»

حضر ت عبد اللہ بن عبا س ؓسے روایت ہے ' انھوں نے فر یا: رسول اللہ ؑﷺنے مشکیزوں کے منہ اوپر کی طرف مو ڑ کر ان کے مو نہوں سے پانی سے منع فر یا ۔ رسول اللہ ﷺ کی م نعت کے بعد ایک آ دمی رات کو اٹھا اور اس نے پانی پینے کے لیے ) مشکیزے کا منہ الٹا یا تو اس میں سے سا نپ نکل آیا ۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت