فهرس الكتاب

الصفحة 1035 من 4341

کتاب: نماز کی اقامت اور اس کا طریقہ

باب: نماز میں مرد(امام کو غلطی پر متنبہ کرنے کے لیے) سبحان اللہ کہیں اورعورتیں تالی بجائیں

1035 حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ وَسَهْلُ بْنُ أَبِي سَهْلٍ قَالَا حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ أَبِي حَازِمٍ عَنْ سَهْلِ بْنِ سَعْدٍ السَّاعِدِيِّ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ التَّسْبِيحُ لِلرِّجَالِ وَالتَّصْفِيقُ لِلنِّسَاءِ

سیدنا سہل بن سعد ساعدی ؓ سے روایت ہے، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ''سبحان اللہ کہنا مردوں کا کام ہے اور تالی بجانا عورتوں کا کام ہے۔''

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت