فهرس الكتاب

الصفحة 1051 من 4341

کتاب: نماز کی اقامت اور اس کا طریقہ

باب: ایک کپڑا اوڑھ کر نماز پڑھنا

1051 حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بِشْرٍ حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ كَثِيرٍ حَدَّثَنَا ابْنُ كَيْسَانَ عَنْ أَبِيهِ قَالَ رَأَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّي الظُّهْرَ وَالْعَصْرَ فِي ثَوْبٍ وَاحِدٍ مُتَلَبِّبًا بِهِ

سیدنا کیسان ؓ سے روایت ہے، انہوں نے فرمایا: میں نے نبی ﷺ کو ایک کپڑا سینے پر گرہ دے کر ظہر اور عصر کی نمازیں پڑھتے دیکھا۔

مذکورہ دونوں روایتوں کی بابت ہمارے فاضل محقق لکھتے ہیں کہ یہ دونوں روایات سندًا ضعیف ہیں۔لیکن ان سے ما قبل حدیث 1049 ان سے کفایت کرتی ہے۔ غالبًا اسی وجہ سے شیخ البانیرحمۃ اللہ علیہ نے مذکورہ دونوں روایتوں کو حسن قرار دیا جائے دیکھئے۔ (صحیح ابن ماجہ۔حدیث 869۔870)

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت