فهرس الكتاب

الصفحة 1116 من 4341

کتاب: نماز کی اقامت اور اس کا طریقہ

باب: جمعے کے دن لوگوں کے اوپر سے گزرنے کی ممانعت کا بیان

1116 حَدَّثَنَا أَبُو كُرَيْبٍ حَدَّثَنَا رِشْدِينُ بْنُ سَعْدٍ عَنْ زَبَّانَ بْنِ فَائِدٍ عَنْ سَهْلِ بْنِ مُعَاذِ بْنِ أَنَسٍ عَنْ أَبِيهِ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ تَخَطَّى رِقَابَ النَّاسِ يَوْمَ الْجُمُعَةِ اتُّخِذَ جِسْرًا إِلَى جَهَنَّمَ

سیدنا معاذ بن انس ؓ سے روایت ہے رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ''جس نے جمعے دن لوگوں کی گردنیں پھلانگیں اسے جہنم تک پہنچنے کے لئے پل بنا دیا گیا۔''

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت