باب: تین'پانچ'سات اور نو وتر پڑھنے کا بیان
1192 حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا حُمَيْدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ زُهَيْرٍ عَنْ مَنْصُورٍ عَنْ الْحَكَمِ عَنْ مِقْسَمٍ عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ قَالَتْ كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُوتِرُ بِسَبْعٍ أَوْ بِخَمْسٍ لَا يَفْصِلُ بَيْنَهُنَّ بِتَسْلِيمٍ وَلَا كَلَامٍ
سیدنا ام المومنین ام سلمہ ؓ سے روایت ہے ،انہوں نے فرمایا: رسول اللہ ﷺ ساتھ یا پانچ رکعت وتر پڑھتے تھے ان کے درمیان سلام یا کلام کے ساتھ تفریق نہیں کرتے تھے ( ایک ہی سلام سے پرھتے تھے) ۔