فهرس الكتاب

الصفحة 127 من 4341

کتاب: سنت کی اہمیت وفضیلت

باب: حضرت طلحہ بن عبیداللہ کے فضائل و مناقب

127 حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ سِنَانٍ قَالَ: حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ قَالَ: أَنْبَأَنَا إِسْحَاقُ، عَنْ مُوسَى بْنِ طَلْحَةَ، قَالَ: كُنَّا عِنْدَ مُعَاوِيَةَ، فَقَالَ: أَشْهَدُ لَسَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: «طَلْحَةُ مِمَّنْ قَضَى نَحْبَهُ»

حضرت موسیٰ بن طلحہ سے روایت ہے انہوں نے کہا: ہہم معاویہ ؓ کے پاس تھے۔ انہوں نے فرمایا: میں گواہی دیتا ہوں کہ میں نے اللہ کے رسول ﷺ سے سنا ہے آپ فر رہے تھے:'' طلحہ (ؓ ) ان لوگوں میں سے ہیں جنہوں نے اپنا وعدہ پورا کر دیا۔''

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت