فهرس الكتاب

الصفحة 1271 من 4341

کتاب: نماز کی اقامت اور اس کا طریقہ

باب: نماز استسقا ء میں دعا مانگنا

1271 حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا عَفَّانُ حَدَّثَنَا مُعْتَمِرٌ عَنْ أَبِيهِ عَنْ بَرَكَةَ عَنْ بَشِيرِ بْنِ نَهِيكٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اسْتَسْقَى حَتَّى رَأَيْتُ أَوْ رُئِيَ بَيَاضُ إِبْطَيْهِ قَالَ مُعْتَمِرٌ أُرَاهُ فِي الِاسْتِسْقَاءِ

سیدنا ابو ہریرہ ؓ سے روایت ہے انہوں نے فرمایا: نبی ﷺ نے بارش کی دعا کی ( اور ہاتھ خوب اٹھائے) حتی کہ مجھے آپ ﷺ کی بغلوں کی سفیدی نظر آگئی۔ (حدیث کے راوی) معتمر ؓ بیان کرتے ہیں: میرا خیال ہے کہ نماز استسقاء کے موقع پر ایسا ہوا۔

1۔استسقاء کے موقع پر خوب خشوع خضوع سے طویل کرنی چاہیے۔2۔نماز استسقاء کے موقع پر دعا کرتے ہوئے عام حالات سے زیادہ ہاتھ بلند کرنے چاہیں

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت