1276 حَدَّثَنَا حَوْثَرَةُ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ثُمَّ أَبُو بَكْرٍ ثُمَّ عُمَرُ يُصَلُّونَ الْعِيدَ قَبْلَ الْخُطْبَةِ
سیدنا عبداللہ بن عمر ؓ سے روایت ہے ،ا نہوں نے فرمایا: نبی ﷺ ان کے بعد ابو بکر ، پھر ان کے بعد عمر ؓ عید کی نمازخطبے سے پہلے ادا فرماتے تھے۔