فهرس الكتاب

الصفحة 1282 من 4341

کتاب: نماز کی اقامت اور اس کا طریقہ

باب: نماز عیدین کی قراءت

1282 حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الصَّبَّاحِ أَنْبَأَنَا سُفْيَانُ عَنْ ضَمْرَةَ بْنِ سَعِيدٍ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ خَرَجَ عُمَرُ يَوْمَ عِيدٍ فَأَرْسَلَ إِلَى أَبِي وَاقِدٍ اللَّيْثِيِّ بِأَيِّ شَيْءٍ كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقْرَأُ فِي مِثْلِ هَذَا الْيَوْمِ قَالَ بِقَافْ وَاقْتَرَبَتْ

عبیداللہ بن عبداللہ ؓ سے روایت ہے، انہوں نے فرمایا: عمر ؓ عید کے دن باہر تشریف لائے، انہوں نے ابو واقد لیثی ؓ سے دریافت کرایا: نبی ﷺ اس دن ( عید کے دن) کن سورتوں کی قراءت فرماتے تھے؟ ابو واقد ؓ نے فرمایا: قاف ( سورہٴ ق) اور اقتربت ( سورہٴ قمر)

عیدین کی نمازوں میں دونوں احادیث میں مذکور سورتیں پڑھنا درست ہے۔دونوں میں سے جس حدیث کے مطابق تلاوت کی جائےگی سنت پر عمل ہوجائے گا۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت