فهرس الكتاب

الصفحة 131 من 4341

کتاب: سنت کی اہمیت وفضیلت

باب: حضرت سعد بن ابی وقاص کے فضائل و مناقب

131 حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ إِدْرِيسَ، وَخَالِي يَعْلَى، وَوَكِيعٌ، عَنْ إِسْماعيلَ، عَنْ قَيْسٍ، قَالَ: سَمِعْتُ سَعْدَ بْنَ أَبِي وَقَّاصٍ، يَقُولُ: «إِنِّي لَأَوَّلُ الْعَرَبِ رَمَى بِسَهْمٍ فِي سَبِيلِ اللَّهِ»

حضرت سعد بن ابو وقاص ؓ سے روایت ہے، انہوں نے فرمایا: میں پہلا عربی ہوں ، جس نے اللہ کی راہ میں تیر چلایا۔

جہاد میں کسی بھی کام میں سبقت ارو پیش قدمی باعث فخر ہے۔ اور اللہ کے احسان کے تذکرہ کے طور پر بطور امتنان و تشکر اس قسم کا شرف ذکر کر دینے میں کوئی حرج نہیں۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت