1325 حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا شَبَابَةُ بْنُ سَوَّارٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ حَدَّثَنِي عَبْدُ رَبِّهِ بْنُ سَعِيدٍ عَنْ أَنَسِ بْنِ أَبِي أَنَسٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ نَافِعِ ابْنِ الْعَمْيَاءِ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْحَارِثِ عَنْ الْمُطَّلِبِ يَعْنِي ابْنَ أَبِي وَدَاعَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَلَاةُ اللَّيْلِ مَثْنَى مَثْنَى وَتَشَهَّدُ فِي كُلِّ رَكْعَتَيْنِ وَتَبَاءَسُ وَتَمَسْكَنُ وَتُقْنِعُ وَتَقُولُ اللَّهُمَّ اغْفِرْ لِي فَمَنْ لَمْ يَفْعَلْ ذَلِكَ فَهِيَ خِدَاجٌ
مطلب بن ابو وداعہ ؓ سے روایت ہے، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: '' رات کی نماز دو دو رکعت ہے، ہر دو رکعت کے بعد تشہد ہے اور عجزہ مسکنت کا اظہار ہے اور ہاتھ اٹھا کر کہو: اے اللہ! مجھے بخش دے ، جس نے ایسے نہ کیا، اس کی نماز ناقص ہے۔''
مذکورہ روایت ضعیف ہے۔لہذا بعض علماء کا اس حدیث کو فرض نماز کے بعد اجتماعی دعا کے لئے دلیل بنانا درست نہیں۔