فهرس الكتاب

الصفحة 136 من 4341

کتاب: سنت کی اہمیت وفضیلت

باب: حضرت ابوعبیدہ بن جراح کی فضیلت

136 حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ قَالَ: حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ آدَمَ قَالَ: حَدَّثَنَا إِسْرَائِيلُ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ صِلَةَ بْنِ زُفَرَ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لِأَبِي عُبَيْدَةَ بْنِ الْجَرَّاحِ: «هَذَا أَمِينُ هَذِهِ الْأُمَّةِ»

حضرت عبداللہ ؓ سے روایت ہے کہ اللہ کے رسول ﷺ نے ابو عبیدہ بن جراح ؓ کے بارے میں فرمایا:'' یہ اس امت کا دیانت دار آدمی ہے۔''

اسی وجہ سے انہیں امین الامت کہا جاتا ہے

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت