1365 حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ عَنْ إِسْرَائِيلَ عَنْ أَبِي إِسْحَقَ عَنْ الْأَسْوَدِ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَنَامُ أَوَّلَ اللَّيْلِ وَيُحْيِي آخِرَهُ
سیدہ عائشہ ؓا سے روایت ہے، انہوں نے فرمایا: رسول اللہ ﷺ رات کے شروع حصہ میں سوتے تھے اور آخری حصے میں عبادت کرتےتھے۔
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلمسے رات تہجدپڑھنے اور آرام کرنے کے سلسلے میں کئی انداز سے عمل فرمایا ہے۔جن میں سے ایک صورت یہ بھی ہے۔