فهرس الكتاب

الصفحة 1428 من 4341

کتاب: نماز کی اقامت اور اس کا طریقہ

باب: جہاں فرض نماز پڑھی جائے وہیں نفل نماز پڑھنے کا بیان

1428 حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى قَالَ: حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ، عَنْ عُثْمَانَ بْنِ عَطَاءٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنِ الْمُغِيرَةِ بْنِ شُعْبَةَ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «لَا يُصَلِّي الْإِمَامُ فِي مُقَامِهِ الَّذِي صَلَّى فِيهِ الْمَكْتُوبَةَ حَتَّى يَتَنَحَّى عَنْهُ» .

حَدَّثَنَا كَثِيرُ بْنُ عُبَيْدٍ الْحِمْصِيُّ قَالَ: حَدَّثَنَا بَقِيَّةُ، عَنْ أَبِي عَبْدِ الرَّحْمَنِ التَّمِيمِيِّ، عَنْ عُثْمَانَ بْنِ عَطَاءٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنِ الْمُغِيرَةِ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَحْوَهُ.

مغیرہ بن شعبہ ؓ سے روایت ہے رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ''امام اس جگہ ( نفل یا سنت) نماز نہ پڑھے جہاں اس نے فرض نماز ادا کی ہے۔ حتی کہ وہاں سے ایک طرف ہٹ جائے۔''

امام ابن ماجہ ؓ نے اپنے استاد کثیر بن عبید تمصی سے'انہوں نے بقیہ سے'انہوں نے ابو عبد الرحمان تمیمی سے بواسطہ عثمان بن عطاء 'حضرت مغیرہ ؓ سے اسی طرح روایت کیا۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت