1471 حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ إِدْرِيسَ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي زِيَادٍ، عَنْ مِقْسَمٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: كُفِّنَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي ثَلَاثَةِ أَثْوَابٍ: قَمِيصُهُ الَّذِي قُبِضَ فِيهِ، وَحُلَّةٌ نَجْرَانِيَّةٌ
عبداللہ بن عباس ؓ سے روایت ہے انہوں نے فرمایا: رسول اللہ ﷺ کو تین کپڑوں میں کفن دیا گیا۔ ایک نبی ﷺ کی وہ قمیص جسے آپ وفات کے وقت پہنے ہوئے تھے اور نجرانی چادروں کا ایک جوڑا۔