فهرس الكتاب

الصفحة 1474 من 4341

کتاب: جنازے سے متعلق احکام و مسائل

باب : کفن کس طرح کا ہونا بہتر ہے؟

1474 حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ قَالَ: حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ يُونُسَ قَالَ: حَدَّثَنَا عِكْرِمَةُ بْنُ عَمَّارٍ، عَنْ هِشَامِ بْنِ حَسَّانَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ، عَنْ أَبِي قَتَادَةَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِذَا وَلِيَ أَحَدُكُمْ أَخَاهُ، فَلْيُحْسِنْ كَفَنَهُ»

ابو قتادہ ؓ سے روایت ہے رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ''جب کوئی اپنے بھائی کے معاملات کا نگران بنے تو اسے اچھا کفن دے۔''

اچھے کفن سے مراد یہ ہے کہ صاف ستھرا ہو۔اتنا موٹا ہو کہ بد کو چھپا لےاتنا بڑا ہوکہ پورا جسم چھپ جائے اور درمیانی قسم کا ہو۔بہت زیادہ نفیس اور قیمتی مراد نہیں ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت