1555 حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ مُوسَى السُّدِّيُّ قَالَ: حَدَّثَنَا شَرِيكٌ، عَنْ أَبِي الْيَقْظَانِ، عَنْ زَاذَانَ، عَنْ جَرِيرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ الْبَجَلِيِّ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «اللَّحْدُ لَنَا، وَالشَّقُّ لِغَيْرِنَا»
جریر بن عبداللہ بجلی ؓ سے روایت ہے، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ''بغلی قبر ہمارے لیے ہے اور صندوقی قبر دوسروں کے لیے۔''
یہ روایت معنا صحیح ہے۔بلکہ بعض حضرات کے نزدیک سندًا بھی صحیح ہے۔تفصیل کے لئے گزشتہ حدیث کے فوائد ملاحظہ ہوں۔