1633 حَدَّثَنَا إِسْحَقُ بْنُ مَنْصُورٍ أَنْبَأَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ بْنُ عَطَاءٍ الْعِجْلِيُّ عَنْ ابْنِ عَوْنٍ عَنْ الْحَسَنِ عَنْ أُبَيِّ بْنِ كَعْبٍ قَالَ كُنَّا مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَإِنَّمَا وَجْهُنَا وَاحِدٌ فَلَمَّا قُبِضَ نَظَرْنَا هَكَذَا وَهَكَذَا
ابی بن کعب ؓ سے روایت ہے انہوں نے فرمایا: رسول اللہ ﷺ کی موجودگی میں ہم لوگوں کی توجہ ایک ہی ( آخرت کی) طرف ہوتی تھی، جب آپ فوت ہوگئے تو ادھر ادھر (کوئی دنیا کو اور کوئی آخرت کو) دیکھنے لگے۔