فهرس الكتاب

الصفحة 2093 من 4341

کتاب: کفارے سے متعلق احکام و مسائل

باب: رسول اللہ ﷺ کس طرح قسم کھاتے تھے

2093 حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ قَالَ: حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ خَالِدٍ، ح وحَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ حُمَيْدِ بْنِ كَاسِبٍ قَالَ: حَدَّثَنَا مَعْنُ بْنُ عِيسَى، جَمِيعًا عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ هِلَالٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: كَانَتْ يَمِينُ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَا، وَأَسْتَغْفِرُ اللَّهَ»

حضرت ابوہریرہ ؓ سے روایت ہے، انہوں نے فرمایا: اللہ کے رسول ﷺ کی قسم ہوتی ھی: (لا' واستغفرالله) نہیں! اور میں اللہ سے مغفرت اور بخشش کا طالب ہوں۔

مذکورہ روایت سندا ضعیف ہے اور یہ جملہ قسم نہیں بلکہ قسم سے مشابہ ہے اس کی اصل یہ ہو سکتی ہے: (لاواللہ ، استغفراللہ) (بدل المجھود)

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت