فهرس الكتاب

الصفحة 2131 من 4341

کتاب: کفارے سے متعلق احکام و مسائل

باب: نذر پوری کرنا

2131 حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ قَالَ: حَدَّثَنَا مَرْوَانُ بْنُ مُعَاوِيَةَ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الطَّائِفِيِّ، عَنْ مَيْمُونَةَ بِنْتِ كَرْدَمٍ الْيَسَارِيَّةِ، أَنَّ أَبَاهَا لَقِيَ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهِيَ رَدِيفَةٌ لَهُ، فَقَالَ: إِنِّي نَذَرْتُ أَنْ أَنْحَرَ بِبُوَانَةَ، فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «هَلْ بِهَا وَثَنٌ؟» قَالَ: لَا، قَالَ: «أَوْفِ بِنَذْرِكَ» .

حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ دُكَيْنٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ مِقْسَمٍ، عَنْ مَيْمُونَةَ بِنْتِ كَرْدَمٍ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِنَحْوِهِ.

حضرت میمونہ بنت کَردم یساریہ ؓا سے روایت ہے کہ ان کے والد (ؓ) نبی ﷺ سے ملے جب کہ وہ (اونٹ پر اپنے والد کے) پیچھے سوار تھیں۔ انہوں نے کہا: میں نے بوانہ کے مقام پر اونٹ ذبح کرنے کی نذر مانی ہے تو رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: کیا وہاں کوئی وثن ہے؟ انہوں نے عرض کیا: نہیں۔ آپ نے فرمایا: اپنی نذر پوری کر لے۔

یہ روایت ایک دوسری سند سے بھی حضرت میمونہ بنت کردم ؓ سے اسی طرح مروی ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت