فهرس الكتاب

الصفحة 2161 من 4341

کتاب: تجارت سے متعلق احکام ومسائل

باب: کتے کی قیمت ، طوائف کی اجرت ، کاہن کا نذرانہ اور سانڈ چھوڑنے کا معاوضہ( سب)ممنوع ہیں

2161 حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ قَالَ: حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ قَالَ: أَنْبَأَنَا ابْنُ لَهِيعَةَ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ، عَنْ جَابِرٍ، قَالَ: «نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ ثَمَنِ السِّنَّوْرِ»

حضرت جابر ؓ سے روایت ہے، انہوں نے کہا: رسول اللہ ﷺ نے بلی کی قیمت لینے سے منع فرمایا ہے۔

بلی میں وہ فوائد نہیں جو کتے میں ہیں، اس لیے اس کی خریدو فروخت جائز نہیں۔ اور جن علماء کے نزدیک کتے کی خریدو فروخت منع ہے ان کے نزدیک بلی کی خریدو فروخت بالاولیٰ منع ہوگی۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت