فهرس الكتاب

الصفحة 2275 من 4341

کتاب: تجارت سے متعلق احکام ومسائل

باب: سود کا گناہ بہت بڑا ہے

2275 حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ الصَّيْرَفِيُّ أَبُو حَفْصٍ حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عَدِيٍّ عَنْ شُعْبَةَ عَنْ زُبَيْدٍ عَنْ إِبْرَاهِيمَ عَنْ مَسْرُوقٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ الرِّبَا ثَلَاثَةٌ وَسَبْعُونَ بَابًا

حضرت عبداللہ بن مسعود ؓ سے روایت ہے، نبی ﷺ نے فرمایا: سود کے تہتر دروازے ہیں۔

(1) سود کی بہت سی قسمیں ہیں لہٰذا لین دین انتہائی احتیاط کی ضرورت ہے کہ سود کا لین دین نہ ہو جائے ۔

(2) علماء کرام کو چاہیے کہ کاروبار کی موجودہ صورتوں کاشرعی تعلیمات کی روشنی میں جائز لے کر مسلمان عوام کی رہنمائی عوام کی رہنمائی کریں تاکہ وہ نادانستہ طور پر سود خوری کا ارتکاب نہ کر لیں ۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت