فهرس الكتاب

الصفحة 2279 من 4341

کتاب: تجارت سے متعلق احکام ومسائل

باب: سود کا گناہ بہت بڑا ہے

2279 حَدَّثَنَا الْعَبَّاسُ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ عَوْنٍ حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ أَبِي زَائِدَةَ عَنْ إِسْرَائِيلَ عَنْ الرُّكَيْنِ بْنِ الرَّبِيعِ بْنِ عُمَيْلَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ ابْنِ مَسْعُودٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَا أَحَدٌ أَكْثَرَ مِنْ الرِّبَا إِلَّا كَانَ عَاقِبَةُ أَمْرِهِ إِلَى قِلَّةٍ

حضرت عبداللہ بن مسعود ؓ سے روایت ہے، نبی ﷺ نے فرمایا: جو شخص سود کے ذریعے سے مال میں اضافہ کرے گا، اس کا انجام کار مال کی قلت ہو گا۔

(1) حرام روزی میں برکت نہیں ہوتی ۔

(2) اس حدیث کی تائید قرآن مجید کی اس آیت مبارکہ سے بھی ہوتی ہے: {يَمحَقُ اللَّـهُ الرِّ‌با وَيُر‌بِي الصَّدَقاتِ ۗ} (البقرہ: 2:276) '' اللہ تعالیٰ سود کو مٹاتا ہے اور صدقہ کو بڑھاتا ہے''۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت